جدید ہومیوپیتھک طریقوں اور ماہر ڈاکٹرز کی زیرِ نگرانی پرانے اور پیچیدہ امراض کا کامیاب علاج
رابطہ کریں
Specialization: Classical Homeopathy
30 سال سے زیادہ کا تجربہ۔ پرانے اور دائمی امراض کے علاج کے ماہر۔
N.C.H RegNo: 95842
Specialization: ہومیوپیتھک فزیشن
سابقہ لیکچرار: خیبر ہومیوپیتھک میڈیکل کالج مردان اور جناح انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس پشاور۔
DAC (Sri Lanka)
جوڑوں کا درد، شوگر، بلڈ پریشر، اور دیگر پرانے امراض کا شافی علاج۔
الرجی، ایکزیما، اور دیگر جلدی مسائل کا مکمل اور قدرتی علاج۔
ہر مریض کے لیے الگ سے وقت اور توجہ کے ساتھ مکمل کیس کی تشخیص۔
خواتین اور بچوں کے پیچیدہ مسائل کا ہومیوپیتھی سے محفوظ علاج۔
فون نمبر: 03317588588
اوقات: صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک
برانچ 1: نزد اٹالین مال، ملک سینٹر، واہ ماڈل ٹاؤن فیز 1، مین جی ٹی روڈ
برانچ 2: مین صوابی جہانگیرہ روڈ، تورڈھیر اڈہ، دبئی پلازہ